Must Read, لازمی پڑھیں

پچاس روپے سے کم قیمت کی کتاب انفرادی یا اجتماعی صورت میں کم ازکم ۳۰۰ یا اس سے زیادہ بھیجی جائے گی۔ ایسی کتابیں یا دیگر کوئی بھی کتاب انفرادی یا اجتماعی طورپر ایک یا دو عدد پورے ہندوستان میں کہیں بھی منگوانے پر 75 روپے کا فیکس کریر چارج لگے گا۔

درسی کتابوں پر تاجران کتب کے لئے پچاس فیصد کی رعایت ہوگی اور دیگر کتابوں پر درج شدہ کنڈیشن کے مطابق۔

تمام طرح کی خریداری پر ٹرانسپورٹ خرچ خریدار کے ذمے ہوگا۔

درسی یاغیر درسی کتابوں پر ٹرانسپورٹ خرچ بنڈل کی تعداد اور اس کے وزن کے حساب سے متعین ہوگا۔ جس کا تعین ادارہ پوری دیانت سے کریگا۔

آرڈر ملنے کے کے بعد ادارہ بذریعہ ای میل واٹس ایپ وغیرہ آپ کو فائنل بل مع ٹرانسپورٹ خرچ بھیجے گا جس کی ادائیگی کے بعد ادارہ کو مطلع کریں تاکہ بنڈل روانہ کئے جاسکیں۔

رقم کی ادائیگی کے مختلف ذرائع ہیں: ڈائریکٹ ادارہ کے بینک اکاونٹ میں۔ بینک ڈیٹیل آرڈر پلیس ہونے کے بعد آپ کو نظر آئیں گے۔یا پھر مختلف قسم کے پیمنٹ کیٹوے مثلا پے ٹی ایم، فون پے، گوگل پے، بھیم یوپی آئی وغیرہ جس کا لنک ہماری سائٹ پر نظر آئے ان سب کا استعمال رقم بھیجنے کے لئے کیا جاسکتا ہے۔ رقم بھیجنے کے بعد ضرور مطلع کریں تاکہ آپ کے نام رقم کا اندراج ہوجائے۔

موجودہ صورت حال میں کیش آن ڈیلیوری یا پیمنٹ بذریعہ چیک کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ سروس بحال ہونے پر مطلع کیا جائے گا۔

آرڈر یابل میں کسی بھی طرح کا نقص پائے جانے پر ادارہ کو مطلع کریں، ہر ممکن طور پر اسے درست کیا جائے گا۔

جن کتابوں کا اسٹاک ختم ہے ان کے لئے ادارہ کو اپنے مطلوبہ تعداد کتب کے ساتھ مطلع کریں تاکہ جلداز جلد کتابیں مہیا کرائی جاسکیں۔

ہمارے بلاگ سیکشن میں سماجی سیاسی معاشی مذہبی ملی مسلکی جیسے مختلف موضوعات پر آپ اپنی تحریں، مضامین، آرٹیکلس پڑھ کر اس پر اپنے قیمتی تبصرے اور آرا سے نواز سکتے ہیں۔

احمد پبلیکشنز، پرائیویٹ لمیٹڈ